Heart Touching , Romantic Couple Love Poetry 2 Line Poetry Urdu Text .
Explore the magic of love in our collection titled “ 2 Lines Love Poetry In Urdu ” In simple terms, we’ve crafted short and sweet verses expressing deep feelings. Each pair of lines paints a picture of love using Urdu. These poems are like tiny stories that show the beauty of love in just a few words. Dive into this collection and feel the emotions these two-line poems bring to life. آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے
ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم
لا شعوری طور پر مجھ کو محبت ہو گئی
لا شعوری طور پر مجھ کو محبت ہو گئی
رفتہ رفتہ ایک لڑکی میری زندگی ہو گئی
میں تب بھی جُھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل
میں تب بھی جُھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل
ھاں اس عُمر میں بھی، جبکہ میرے گُھٹنوں میں درد ھوگا